ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق 50 سالہ شہید اعجاز علی کی کباڑی بازار میں دکان تھی۔ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز زہرین انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کے آج صبح کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ طالبان نے فائرنگ کر کے ایک اور شیعہ مومن ظہیر حسین کو جوہر کمپلیکس کے قریب شہید کیا ہے۔آخر شیعہ نسل کشی کب تک جاری رہے گی اور اس کی روک تھام کے لیے حکومت ، عدلیہ اور قانون نافظ کرنے والے ادارے کب حرکت میں ائے گے؟
.......
/169